تنبیہات سلسلہ نمبر 21 بچی کی پیدائش پر اللہ تعالٰی کا کلام


تنبیہات سلسلہ نمبر 21

بچی کی پیدائش پر اللہ تعالٰی کا کلام

ایک روایت یہ بیان کی جاتی ہے کہ جب کوئی لڑکا پیدا ہوتا ہے تو اللہ تعالی اس سے فرماتے ہیں کہ جاؤ تم اپنے باپ کی مدد کرو، اور جب لڑکی پیدا ہوتی ہے تو اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ جاؤ تمہارے باپ کی مدد ہم خود کرینگے.
حوالہ حديث:
"إن الله ينفخ في الولد فيقول له:اذهب فأنت عون لأبيك؛ وينفخ في البنت فيقول لها: اذهبي وأنا عون لأبيك".
تحقیق:
قال أبومعاوية البيروتي:  يُذكَر عند ولادة البنت، ولا أصل له.
یہ روایت بھی کسی مستند کتاب میں موجود نہیں ہے.
خلاصہ کلام
یہ روایت بھی من گھڑت روایات میں سے ہے.
واللہ اعلم بالصواب
کتبه: عبدالباقی اخونزادہ


Comments

Popular posts from this blog

تنبیہات سلسلہ نمبر 17: یوسف علیہ السلام اور زلیخا کی شادی

تنبیہات سلسلہ نمبر 12: خاتمہ بالخير کا عجیب نسخہ

تنبیہات سلسلہ نمبر 8 : حضرت علی اور اونٹنی کا قصہ